اسرائیل کا غزہ کے 22 لاکھ باشندوں کو مصر کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ

اسرائیل نے مصر اور غزہ کے درمیان رفح کی سرحدی گزرگاہ کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے، جس کا مقصد مبینہ طور پر غزہ کے باسیوں کو اپنا علاقہ خالی کرکے مصر کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ہے۔ اس صورتحال پر بات کرتے ہوئے اعلیٰ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسئلہ … Continue reading اسرائیل کا غزہ کے 22 لاکھ باشندوں کو مصر کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ