گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، رضاکاروں کی گرفتاری شروع

غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنے کیلئے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول  کر رضاکاروں کی گرفتاری شروع کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق غزہ کی حدود میں داخل ہوتے ہی اسلحے سے لیس  اسرائیلی فورسز نے صمود فلوٹیلا کی کشتیوں پر دھاوا بول دیا۔ منتظمین نے تصدیق کی ہے … Continue reading گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، رضاکاروں کی گرفتاری شروع