اسرائیل کی سفاکیت، ارکان پارلیمنٹ نے غزہ میں ہر فلسطینی کو قتل کرنے کا مطالبہ کردیا

انتہا انتہاپسند اسرائیلی قانون سازوں کے ایک گروپ نے غزہ میں جاری تباہ کن فوجی کارروائی کو مزید بڑھانے کا مطالبہ کر کے شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ Knesset کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے آٹھ ارکان نے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی غزہ میں … Continue reading اسرائیل کی سفاکیت، ارکان پارلیمنٹ نے غزہ میں ہر فلسطینی کو قتل کرنے کا مطالبہ کردیا