ایسا لگا کہ قیامت آگئی! فلپائن میں زلزلے سےعمارتیں، پل اوراسپورٹس کمپلیکس زمین بوس، 70 ہلاک، 200 زخمی

فلپائن کے وسطی علاقے سیبو میں منگل کی رات ایک شدید زلزلے نے تباہی مچائی جس کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق، زلزلے نے عمارات کو منہدم کردیا اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا … Continue reading ایسا لگا کہ قیامت آگئی! فلپائن میں زلزلے سےعمارتیں، پل اوراسپورٹس کمپلیکس زمین بوس، 70 ہلاک، 200 زخمی