چھٹی منائیں، آبادی بڑھائیں اور، جاپانی حکومت کی شہریوں کو انوکھی پیشکش

جاپان ملک میں کم ہوتی ہوئی شرح پیدائش اور بڑھتی عمر کے مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ایک نئی پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے، اس منصوبے کے تحت ملک میں چار روزہ ورک ویک کا تجربہ کیا جائے گا جس کا مقصد کام اور ذاتی زندگی کے درمیان توازن قائم کرنا اور شرح … Continue reading چھٹی منائیں، آبادی بڑھائیں اور، جاپانی حکومت کی شہریوں کو انوکھی پیشکش