نجی زندگی سے متعلق صحافی نے ایسا کیا پوچھا کہ شردھا کپور آگ بگولہ ہوگئیں؟

فلم استری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی بھارتی اداکارہ شردھا کپور اپنی نجی زندگی سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔ شردھا سے انٹرویو لینے والے نے ان کی نجی زندگی کے بارے میں سوال پوچھا تھا جس پر اداکارہ شدید ناراض ہوگئیں۔ سینئر اداکار شکتی کپور کی بیٹی اور بالی ووڈ فلم … Continue reading نجی زندگی سے متعلق صحافی نے ایسا کیا پوچھا کہ شردھا کپور آگ بگولہ ہوگئیں؟