صرف شناختی کارڈ نمبر اور پتہ درج کریں، آن لائن اپلائی کریں اور پائیں برقی اسکوٹر

وزیراعظم کے پاکستان ایکسیلریٹڈ وہیکل الیکٹریفکیشن (پی اے وی ای) منصوبے کے تحت شہری اب آسان ماہانہ اقساط پر بغیر کسی سود کے الیکٹرک اسکوٹر خرید سکتے ہیں، جس سے ماحول دوست سفر پہلے سے کہیں زیادہ سستا اور سہل ہو گیا ہے۔ اس پروگرام میں اب یادیہ کے مقبول الیکٹرک اسکوٹر ماڈلز M3H، T5L … Continue reading صرف شناختی کارڈ نمبر اور پتہ درج کریں، آن لائن اپلائی کریں اور پائیں برقی اسکوٹر