جسٹس جمال مندوخیل :آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے

جسٹس جمال مندوخیل نےسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتا ہےیا نہیں ہم سب کو مدنظر رکھیں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میںسات رکنی آئینی بینچ کیس کی سماعت … Continue reading جسٹس جمال مندوخیل :آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے