جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج بننے سے معذرت کرلی

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمے داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے واضح طور پر انکار کر دیا ہے۔ بالی ووڈ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم کا سیکوئل … Continue reading جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج بننے سے معذرت کرلی