پیسے کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں اور، کے الیکٹرک پاکستان کی سب سے غیرمحفوظ الیکٹرک کمپنی کیسے؟

کراچی: قومی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی مالی سال 2023-24 کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک ہلاکتوں کے سب سے زیادہ واقعات والی تقسیم کار کمپنی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کے سروس ایریاز میں 34 ہلاکتوں کے واقعات پیش آئے جن میں 32 شہری اور 2 ملازمین … Continue reading پیسے کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں اور، کے الیکٹرک پاکستان کی سب سے غیرمحفوظ الیکٹرک کمپنی کیسے؟