کراچی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی جاتے ہوئے ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر چیکنگ کے دوران علامہ اقبال ایکسپریس کے ویل خراب پائےگئے۔ انتظامیہ نے معاملے کا فوری نوٹس لیتےئ ہوئے علامہ اقبال ایکسپریس کو ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر روک لیا اور … Continue reading کراچی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی