کراچی میں جھڑپیں، 300 سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمات درج

کراچی: نمائش چورنگی پر پولیس کے ساتھ ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد 300 سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے ڈنڈوں، پتھروں اور آتشیں ہتھیاروں سے پولیس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چھ افسران، جن میں سب انسپکٹر راجہ خالد بھی شامل … Continue reading کراچی میں جھڑپیں، 300 سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمات درج