کراچی میں رش کے اوقات کے دوران بھاری ٹریفک پر پابندی عائد

کراچی کے پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے شہر میں بھاری ٹریفک پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی 57 فیصد ہلاکتیں حادثات کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔ بدھ کے روز میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں جاوید عالم اوڈھو نے واضح کیا … Continue reading کراچی میں رش کے اوقات کے دوران بھاری ٹریفک پر پابندی عائد