کراچی میں اگلے ہفتے اسکولوں کی چار تعطیلات کا اعلان

کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کے موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کی انتظامیہ نے شاہراہِ فیصل اور حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ کے اطراف کے اسکولوں کو 19 سے 22 نومبر تک بند رکھنے کی ہدایت کی … Continue reading کراچی میں اگلے ہفتے اسکولوں کی چار تعطیلات کا اعلان