پولیس کا بھرپور ایکشن، کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے دھرنے ختم

پولیس کی کارروائیوں کے بعد کراچی میں آٹھ دن تک جاری رہنے والے دھرنوں کا اختتام ہوگیا اور مظاہرین کو منتشر کردیا گیا ہے۔ یہ مظاہرے کرم کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منعقد کیے گئے تھے، جہاں طبی سہولیات کی کمی کے باعث 130 سے زائد افراد جان سے گئے تھے۔ مظاہروں … Continue reading پولیس کا بھرپور ایکشن، کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے دھرنے ختم