کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے کریک ڈاؤن

کراچی: شہر میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جس کے دوران ایک ہفتے میں 35 مقدمات درج کیے گئے اور 21ہزار 859 چالان جاری کیے گئے۔ اس مہم کا مقصد سڑکوں پر حفاظت کو یقینی بنانا اور ٹریفک قوانین کی مکمل … Continue reading کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے کریک ڈاؤن