وزیراعلیٰ سندھ کا کلفٹن میں معذور بچوں کیلئے پارک بنانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ورلڈ چلڈرنز ڈے کے موقع پر اُجالا سینٹر کے دورے کے دوران کلفٹن بلاک 5 میں معذور بچوں کے لیے ایک خصوصی پارک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پارک معذور بچوں کے لیے پہیے والی کرسیوں کے قابل رسائی راستے، پلے ایریا اور دیگر سہولیات فراہم … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ کا کلفٹن میں معذور بچوں کیلئے پارک بنانے کا اعلان