کیا رونالڈو کے ہم پلہ فرانسیسی اسٹرائیکر کریم بینزیما فٹ بال چھوڑنے والے ہیں؟

سابقہ ریال میڈرڈ اسٹار کریم بینزیما اس وقت پیشہ ورانہ فٹ بال سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کر رہے ہیں، جو کہ اس سیزن کے اختتام پر ہوسکتی ہے۔ فرانسیسی اسٹرائیکر، جو اس وقت سعودی عرب کے کلب الاتحاد کے لیے کھیل رہے ہیں، انہوں نے ریال میڈرڈ میں 14 سالہ شاندار کیریئر گزارا، جہاں وہ … Continue reading کیا رونالڈو کے ہم پلہ فرانسیسی اسٹرائیکر کریم بینزیما فٹ بال چھوڑنے والے ہیں؟