کاٹی کا وزیر اعظم سے گیس قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ

کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جنید نقی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کی سفارش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صنعت اور عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کرے گا۔ انہوں … Continue reading کاٹی کا وزیر اعظم سے گیس قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ