کترینہ کیف کے بیبی بمپ کی تصاویر وائرل، مداحوں میں خوشی کی لہر

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ماں بننے کی افواہیں ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں،سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مرون رنگ کے گاؤن میں اپنا بیبی بمپ نمایاں کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ یہ تصویر سامنے آنے کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی … Continue reading کترینہ کیف کے بیبی بمپ کی تصاویر وائرل، مداحوں میں خوشی کی لہر