اربوں روپے کی اضافی وصولی، کے الیکٹرک پیسے دینے کو تیار، کراچی کے عوام کو کتنا ریلیف ملے گا؟

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو اضافی وصولیوں کی واپسی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین سے اربوں روپے کی اضافی وصولی کا اعتراف کیا ہے۔ کمپنی کی درخواست کے مطابق بجلی کے صارفین کو فی یونٹ … Continue reading اربوں روپے کی اضافی وصولی، کے الیکٹرک پیسے دینے کو تیار، کراچی کے عوام کو کتنا ریلیف ملے گا؟