جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والا سزا یافتہ پولیس افسر قاتلانہ حملے میں زخمی

جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والے سزا یافتہ اور سابق پولیس افسر پر چاقو سے  قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں سیاہ فام شہری کا قاتل شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیاپولس کے سابق پولیس افسر ڈیرک چوون پر ساتھی قیدی نے چاقو کے وار کیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ … Continue reading جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والا سزا یافتہ پولیس افسر قاتلانہ حملے میں زخمی