لاہور میں اندھا دھند گرفتاریاں، پولیس نے پی ٹی آئی کارکن سمجھ کر عمرہ سے آئی خاتون کو بھی پکڑلیا، وائرل ویڈیو

لاہور پولیس نے خواتین کو عمرہ سے واپسی پر غلط فہمی کی بنیاد پر پاکستان تحریک انصاف کی کارکنان سمجھ کر حراست میں لینے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ لاہور کے بتی چوک میں پیش آیا، جہاں ایک ویڈیو میں خواتین پولیس اہلکاروں کو ان خواتین کو گرفتار کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ بتی چوک پر … Continue reading لاہور میں اندھا دھند گرفتاریاں، پولیس نے پی ٹی آئی کارکن سمجھ کر عمرہ سے آئی خاتون کو بھی پکڑلیا، وائرل ویڈیو