گاڑیوں میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان سے گئے

لاہور: ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے باعث6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 زخمی افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ رخسانہ، 4 … Continue reading گاڑیوں میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان سے گئے