قائداعظم کا یومِ پیدائش، بانئ پاکستان کی زندگی سے کیا سبق ملتا ہے؟

آج یعنی 25دسمبر کے روز ہر سال قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش منایا جاتا ہے۔ تعلیم کی ہر سطح پر مطالعہ پاکستان کو لازمی مضمون کی حیثیت حاصل ہے جس میں قائدِ اعظم کے متعلق مضمون ضرور شامل ہوتا ہے۔ اس لیے ہم سب جانتے ہیں کہ قائدِ اعظم کون تھے؟ انہوں … Continue reading قائداعظم کا یومِ پیدائش، بانئ پاکستان کی زندگی سے کیا سبق ملتا ہے؟