ارکان اسمبلیوں کا بھی کم میں گزارا نہیں ہوتا، شہریوں کی تنخواہ 1000 ڈالر مقرر کرنے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں پاکستان میں کم از کم تنخواہ کو ماہانہ 1000 ڈالر مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ درخواست وکیل فہیم نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست … Continue reading ارکان اسمبلیوں کا بھی کم میں گزارا نہیں ہوتا، شہریوں کی تنخواہ 1000 ڈالر مقرر کرنے کی درخواست