مدھو بالا کو کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کردیا گیا

مادہ ہاتھی مدھوبالا کو منگل کے روز خصوصی کنٹینر کے ذریعے کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کردیا گیا۔ مدھوبالا کو پولیس، رینجرز اور سٹی وارڈنز کی حفاظت اور فور پاز کے ڈاکٹر عامر خلیلی کی نگرانی میں منتقل کیا گیا۔مدھوبالا کو سفاری پارک میں سونو اور ملکہ کے ساتھ رکھا جائے گا۔ مدھوبالا … Continue reading مدھو بالا کو کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کردیا گیا