محمود مولوی نے کراچی میں جاری دھرنے آج ختم ہونے کی نوید سنادی

کراچی: سینئر سیاسی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری احتجاجی دھرنے آج شام تک ختم ہو جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پاراچنار میں جاری کشیدگی کے ردعمل میں کراچی میں ہونے والے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے مذہبی جماعت کے … Continue reading محمود مولوی نے کراچی میں جاری دھرنے آج ختم ہونے کی نوید سنادی