محمود مولوی کا یونان کشتی حادثے پر اظہار افسوس، موثر اقدامات پر زور

کراچی: سینئر سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے یونان میں پیش آنے والے افسوسناک کشتی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر و تحمل کی دعا کی۔ … Continue reading محمود مولوی کا یونان کشتی حادثے پر اظہار افسوس، موثر اقدامات پر زور