ملالہ یوسفزئی کی پاکستان میں تعلیمی کانفرنس میں شرکت متوقع

لڑکیوں کی تعلیم کے حقوق کی عالمی علمبردار اور نوبل انعام یافتہ اور ملالہ یوسفزئی 11 اور 12 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دو روزہ عالمی تعلیمی کانفرنس میں خصوصی مہمان کے طور پر شرکت کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین احمد وانی نے تصدیق کی ہے … Continue reading ملالہ یوسفزئی کی پاکستان میں تعلیمی کانفرنس میں شرکت متوقع