مار مار کر ہڈیاں توڑ دیں، بجلی کے جھٹکے دیئے اور! کشمور میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا المناک قتل

سندھ کے علاقے کشمور میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو بدترین تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ المناک واقعہ گاؤں علی شیر جکھرانی میں تھانہ گڈو کی حدود میں پیش آیا۔ متوفیہ کے بھائی نے بتایا کہ مقامی افراد نے اطلاع دی کہ غلام محمد … Continue reading مار مار کر ہڈیاں توڑ دیں، بجلی کے جھٹکے دیئے اور! کشمور میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا المناک قتل