منظور پشتین کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کررہے تھے کہ منظورپشتین کے ساتھ مسلح افراد نے گاڑی روکنے کے بجائے اہلکاروں … Continue reading منظور پشتین کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا