موسیٰ خیل کے جنگلات میں خوفناک آگ، سیکڑوں ایکڑ اراضی برباد

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے سیکڑوں ایکڑ اپنی لپیٹ میں لے لیے۔ لیویز حکا م کے مطابق، آگ رات گئے احمد زئی میںسوئی کے جنگلات میں لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس خوفناک آگ … Continue reading موسیٰ خیل کے جنگلات میں خوفناک آگ، سیکڑوں ایکڑ اراضی برباد