مولانا فضل الرحمن کی بڑی کامیابی، صدر نے مدارس بل پر دستخط کردیے

مولانا فضل الرحمن کی بڑی کامیابی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کر دیے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا ہے، قومی اسمبلی جلد اس حوالے سے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ قانون … Continue reading مولانا فضل الرحمن کی بڑی کامیابی، صدر نے مدارس بل پر دستخط کردیے