مولانا طارق جمیل کا بیٹا پر اسرار گولی سے جاں بحق

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل  کا بیٹا پراسرار طور پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔  ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے  سینے پر گولی لگی۔ انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔  ڈی ایس پی میاں … Continue reading مولانا طارق جمیل کا بیٹا پر اسرار گولی سے جاں بحق