مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ

انتظامیہ کی جاری کردہ ریٹ لسٹ کو پولٹری ایسوسی ایشن نے مسترد کردیا، مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔ لاہور میں پولٹری ایسوسی ایشن اپنی من مانی پر اتر آئی اور عوام کو مہنگے ترین نرخوں پر مرغی کا گوشت بیچا جارہا ہے۔ انتظامیہ کی ریٹ لسٹ کو ماننے سے پولٹری … Continue reading مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ