معمر رانا پاکستان کے سلمان خان ہیں، ان کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، میرا

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے ساتھی اداکار معمر رانا کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حفاظت کے لیے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مدد کی درخواست کی ہے۔ یہ خدشات معمر رانا کی وائرل ویڈیوز کے بعد سامنے آئے، جن میں وہ چلنے میں دشواری کا شکار … Continue reading معمر رانا پاکستان کے سلمان خان ہیں، ان کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، میرا