بیماری حوصلہ کم نہ کرسکی، بھاری بھرکم مس نیپال کی مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت نے دھوم مچادی

مس یونیورس کی 71 سالہ تاریخ میںپہلا موقع ہے جب ایک پلس سائز امیدوار نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ 23 سالہ مس نیپال نے اپنی شاندار جسمانی ساخت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے ان کی خوبصورتی کا جشن منایا، وہیں عالمی سطح پر ایک بڑی تعداد … Continue reading بیماری حوصلہ کم نہ کرسکی، بھاری بھرکم مس نیپال کی مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت نے دھوم مچادی