سندھ میں 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں ملیریا نے تشویشناک رخ اختیار کرلیا، گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 205 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سب سے زیادہ حیدرآباد میں ایک ہزار381 کیسز رپورٹ ہوئے، لاڑکانہ میں827، میرپورخاص 513، سکھرمیں 379 کیسز، کراچی میں 7 مریض سامنے آئے۔ رواں سال سندھ میں ملیریا سے 4 … Continue reading سندھ میں 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ