بلوچستان میں اب پہلے سے زیادہ ٹرینیں چلیں گی، جعفر ایکسپریس سفر کب شروع کرے گی؟

بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ اور جمعہ کو کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔ کوئٹہ سے ایک اسپیشل عید ٹرین بھی چلے گی۔ پہلے مرحلے میں 500 سو اہلکار بھرتی کرنے کا اعلان بھی کیا۔ کوئٹہ میں وزیر … Continue reading بلوچستان میں اب پہلے سے زیادہ ٹرینیں چلیں گی، جعفر ایکسپریس سفر کب شروع کرے گی؟