غزہ میں لاشیں رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی، درد ناک ویڈیو

غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں بے گناہ فلسطینیوں کا بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوچکا ہے، اسپتالوں اور مردہ خانوں میں میتیں رکھنے کی جگہ بھی ختم ہوچکی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دیر البلح کی اسپتال … Continue reading غزہ میں لاشیں رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی، درد ناک ویڈیو