اسرائیل نے درندگی کی انتہا کردی، فلسطینیوں پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آور ہے۔فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے درندگی کی انتہا کردی جو فلسطینیوں پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آور ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسرائیلی درندوں نے درندگی کی انتہا … Continue reading اسرائیل نے درندگی کی انتہا کردی، فلسطینیوں پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آور ہے۔فضل الرحمان