ضمنی بلدیاتی انتخابات، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ قریب آگیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کراتے ہوئے 3 یوسیز سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرِ قائد میں خالی نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کیلئے 7 اکتوبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی، آج ہی میئر کراچی نے … Continue reading ضمنی بلدیاتی انتخابات، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی جمع