سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک خصوصی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم دمام میں آج 26 اور کل 27 ستمبر (جمعہ اور ہفتہ) کو خدمات فراہم کرے گی۔ یہ ٹیم مشرقی صوبے کے علاقے … Continue reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت کا اعلان