عوام کیلئے خوشخبری، نادرا کا کراچی میں بائیکر سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی: عوام کی آسانی کے لئے نادرا نے شہر میں بائیکر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے ذریعے قومی شناخت کی تجدید سمیت دیگر سہولیات گھر بیٹھے پہنچائی جائیں گی۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قومی شناختی کارڈ پرنٹ ہونے کے بعد شہریوں کے گھر پر نادرا بائیکرز کی … Continue reading عوام کیلئے خوشخبری، نادرا کا کراچی میں بائیکر سروس متعارف کرانے کا فیصلہ