اللہ کا شکر ہے میرے ساتھ انصاف ہوا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے آج میرے ساتھ انصاف ہوا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے کے بعد میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں ںے … Continue reading اللہ کا شکر ہے میرے ساتھ انصاف ہوا، نواز شریف