مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریاں مکمل، نواز شریف 4سال بعد وطن واپس آج پہنچیں گے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لیں، سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال کی طویل خودساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آج پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کا سفر شروع ہوگیا، خصوصی پرواز دبئی سے اڑان بھر کر آج دن ساڑھے 12 بجے اسلام … Continue reading مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریاں مکمل، نواز شریف 4سال بعد وطن واپس آج پہنچیں گے