کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! بجلی کی قیمت میں کتنی کمی متوقع؟

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 4اعشاریہ 98 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نومبر 2024 کے لیے ماہانہ … Continue reading کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! بجلی کی قیمت میں کتنی کمی متوقع؟