نیٹ فلکس نے امریکن پرائمول کاٹریلر جاری کردیا، سنسنی خیز مناظر دیکھیں

نیٹ فلکس نے اپنے آنے والے محدود سلسلے “امریکن پرائمول” کا سنسنی خیز ٹریلر یکم جنوری کو جاری کیا، جو امریکی مغرب کے جنم کے تاریک اور مہلک قصے کی جھلک پیش کرتا ہے۔ نیٹ فلکس کے مطابق یہ سلسلہ جس کی ہدایت کاری پیٹر برگ نے کی ہے، میں ٹیلر کیچ اور بیٹی گلپین … Continue reading نیٹ فلکس نے امریکن پرائمول کاٹریلر جاری کردیا، سنسنی خیز مناظر دیکھیں