نئی حج پالیسی منظور، پیکیج ایک لاکھ روپے سستا کر دیا گیا

نگراں وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حج 2024 کے لیے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کی سہولت اسلام آباد ایئرپورٹ پر دستیاب ہو … Continue reading نئی حج پالیسی منظور، پیکیج ایک لاکھ روپے سستا کر دیا گیا